حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شہدائے خدمت کے تلخ حادثے میں ایران کی استواری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا پر ثابت کردیا کہ سبھی چیلنجوں اور مشکلات کے مقابلے میں استوار اور ثابت قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516645 تاریخ اشاعت : 2024/06/27
تہران( ایکنا)ایران کی اعلی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
خبر کا کوڈ: 3507361 تاریخ اشاعت : 2020/03/10